۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ| اگر مرنے والا مقروض ہو یا اس کے ذمہ حج واجب تھا تو اسے ادا کیا جائے گا اور باقی کو ورثاء میں ہر ایک کے سہم حصہ کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

اگر کسی شخص نے مرتے وقت کوئی وصیت نہیں کی ہو تو اس کی میراث کس طرح تقسیم ہوگی؟
جواب: اگر مرنے والا مقروض ہو یا اس کے ذمہ حج واجب تھا تو اسے ادا کیا جائے گا اور باقی کو ورثاء میں ہر ایک کے سہم حصہ کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .